4 فروری، 2019، 4:57 PM
News ID: 3670029
T T
0 Persons
ایران، وسطی ایشیا کے میراتھن مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 4 فروری، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران، وسطی ایشیا کے میراتھن مقابلوں کے پہلے دور کی میزبانی کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق، وسطی ایشیا کے میراتھن مقابلوں کا پہلا دور، ایرانی دارلحکومت تہران کے "انقلاب" کمپلکس میں منعقد ہوگا۔
ابھی ان مقابلوں کے انعقاد کی حتمی تاریخ بتایا نہیں گیا ہے لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کی اتھیلٹکس فیڈریشن کے مطابق، روان سال کے فروری مہینے کے اوسط میں ان مقابلوں کے انعقاد کا امکان ہے۔
منعقد ہونے والے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت، ترکمانستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، افغانستان اور ازبکستان کے کھیلاڑی شرکت کرسکتے ہیں۔
اب ازبکستان کے سوا، مذکورہ 5 ممالک نے، وسطی ایشیا میراتھن مقابلوں کے پہلے دور میں شرکت کرنے کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@